وطن نیوز انٹر نیشنل

بھارت کی متعصب عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کومجرم قراردے دیا

بھارت کی متعصب عدالت نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا۔ یاسین ملک مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے مقدمے میں قید کی سزا

بھارتی سیاستدان،ٹی وی ہوسٹ اورسابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو کوسڑک پرایک شخص پر تشدد کرکے ہلاک کرنے کے مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے سڑک پرجھگڑے میں ایک شخص کی مزید پڑھیں

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں کریں گے، طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردگان نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے نیوز کانفرنس کے دوران اپنی گفتگو میں کہا کہ دونوں ممالک دہشت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن بھی کورونا میں مبتلا

المی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا اور تمام سرکاری مصروفیات معطل کردیں۔ گزشتہ ہفتے ان کے ساتھ رہائش پذیر ان مزید پڑھیں

سری لنکا؛ عدالت نے سابق وزیراعظم کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگادی

سری لنکا کی عدالت نے شدید مالی بحران پر پھوٹنے والے پُرتشدد عوامی مظاہروں اور ہنگاموں کے نتیجے میں مستعفی ہونے والے وزیراعظم مہندا راجا پاکسے اور ان کے اتحادی سیاست دانوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی مزید پڑھیں