وطن نیوز انٹر نیشنل

روس سے متعلق اپنی پوزیشن سے پاکستان کوآگاہ کردیا تھا،امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس سے متعلق پاکستان کواپنی پوزیشن سے آگاہ کردیا تھا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق علم ہے۔پاکستان مزید پڑھیں

سی پیک کے مغربی روٹ کی ترقی وسیع تر روابط ،مشترکہ علاقائی خوشحالی کو عملی شکل دینے کے لیے اہم سنگ میل ہے، چینی سکالر

چینی سکالر چینگ ژزہا نگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے مغربی روٹ کی ترقی حکمت عملی کے لحاظ سے وسیع تر روابط اور مشترکہ علاقائی خوشحالی کو عملی شکل دینے کے لیے اہم سنگ میل ہے۔ یہ بات مزید پڑھیں

اشرف غنی کو موت کا خطرہ تھا تو فرار ہونے کے بجائے امریکا سے مدد مانگتے، زلمے خلیل زاد

افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر صدر اشرف غنی کو قتل کیے جانے کا خوف تھا تو انھیں ملک سے بغیر بتائے چلے جانے کے بجائے امریکا سے مدد مانگنی چاہیے مزید پڑھیں

سویت یونین ٹوٹنے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں گھمنڈی ہوگیا، گوربا چوف

سابق صدر میخائل گوربا چوف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں مغرور ہوگیا اور کسی کے قابو میں نہیں رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویت یونین کے مزید پڑھیں

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کو اظہار رائے کی آزادی نہیں کہا جا سکتا

روسی صدر کے مطابق پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کو اظہار رائے کی آزادی نہیں کہا جا سکتا، یہ ان لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتی ہے جو اسلام کے ماننے والے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے انڈیپینڈنٹ اردو کی رپورٹ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں افغانستان کو امداد فراہم کرنے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر امریکا کی جانب سے تجویز کردہ ایک قرارداد کو منظور کر لیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔ الجزیرہ کی رپورٹ مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں سری لنکن شہری کا قتل: سری لنکا کے وزیر اعظم اور مقتول کی اہلیہ کا انصاف کا مطالبہ

پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان سے مزید پڑھیں