وطن نیوز انٹر نیشنل

طالبان نے مزید 3 صوبائی دارالحکومتوں کا کنٹرول حاصل کرلیا

طالبان نے افغانستان میں پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے نمروز، جوزجان، تخار، سرپل اور قندوز کے بعد سمنگان کا کنٹرول بھی سیکیورٹی فورسز سے حاصل کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی افغانستان میں پیش قدمی جاری ہے مزید پڑھیں

امریکا کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو انتباہ

امریکا نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر بھارتی حکومت کو تنبیہ کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن گزشتہ روز جوبائیڈن حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار بھارت کے مزید پڑھیں

مسجد حرام میں توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ کا آغازہوگیا

حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد حرام کی توسیعی منصوبے کے’فیز 3‘ یعنی تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ منصوبہ مکمل ہونے کے بعد مسجد حرام میں نمازیوں، حجاج اور معتمرین مزید پڑھیں

اٹلی میں یوروکپ کی فتح کا جشن، مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی

اٹلی میں یوروکپ کی فتح پر شاندار جشن منایا گیا جس میں آتش بازی اور موسیقی کا انتظام کیا گیا تھا تاہم اس دوران مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان غیر ملکی فوجوں کا انخلا اور طالبان کی پیش رفت: روس افغانستان میں کیا چاہتا ہے؟

ماہرین کی نظر میں روس افغانستان کے بارے میں غیر جانبداری کی پالیسی کو ترک کر کے طالبان کی حمایت پر آمادہ نظر آتا ہے.امریکی سربراہی میں قائم افغانستان میں فوجی اتحاد جب 20 برس بعد افغانستان سے نکل رہا مزید پڑھیں