وطن نیوز انٹر نیشنل

امریکی صدر جوبائیڈن کی صدر عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے صدر عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد پیش کی۔ امریکی صدر جوزف بائیڈن نے یومِ پاکستان کے موقع پر صدر عارف علوی کے نام خط لکھ کر پاکستانی قوم کو یومِ پاکستان کی مبارکباد مزید پڑھیں

نائیجر میں مسلح موٹرسائیکل سواروں کا گاؤں پر حملہ، 137 افراد ہلاک

: افریقی ملک نائیجر میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے متعدد گاؤں میں حملہ کرکے دیہاتیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 137 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک نائیجر میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے فائرنگ کرکے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے مزید 4 کشمیری نوجوانوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا فیصلہ

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر جلد ہی واپس آرہے ہیں اور اس بار یہ واپسی ان کے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدارتی الیکشن میں ناکامی اور ٹوئٹر پر مستقل پابندی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

قابض افواج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ایک بار پھر منسوخ کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ایک بار پھر منسوخ کردیا ہے جس کی وجہ اہلیہ کی مزید پڑھیں

افغان فضائیہ کی بمباری میں 30 جنگجو ہلاک، کابل حکومت کا دعویٰ

افغان وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوجی آپریشن میں 30 جنگجو ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے کپیسا کے ضلع نجراب میں افغان بری فوج کے کمانڈوز اور افغان فضائیہ کے مشترکہ آپریشن میں مزید پڑھیں

سابق صدرٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

سابق امریکی صدر ٹرمپ نے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کنزرویٹیو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ ممکنہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 3 کشمیری شہید

بھارتی فورسز نے ایک بار پھر آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسزکی مزید پڑھیں