وطن نیوز انٹر نیشنل

ہزاروں امریکی فوجیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

امریکا کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کو دی گئی بریفنگ کے دوران آرمز فورسز کمانڈ کے سرجن بریگیڈیئر جنرل ایڈورڈ بیلی نے کہا کہ فوج مزید پڑھیں

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملہ، ایک ہلاک اور 9 زخمی

عراق میں امریکی فضائی اڈے کو نامعلوم مقام سے 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں غیر ملکی سول کنٹریکٹر ہلاک اور امریکی فوجی سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق مزید پڑھیں

صدراردوان نے ترک شہریوں کے قتل پر امریکی بیان مسترد کردیا

:کرُد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں کے قتل مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈاکٹراور 3 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی مزید پڑھیں

شام میں اسرائیل کا ایرانی تنصیبات پر راکٹ حملہ، 6 ہلاک

اسرائیلی فوج نے گولان پہاڑیوں سے شام میں موجود ایرانی ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 6 ایرانی جنگجو ہلاک ہوگئے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں مزید پڑھیں

مواخذے میں ٹرمپ کے بری ہونے سے جمہوریت کمزور ہوگئی، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے مواخذے پر سینیٹ سے سابق صدر ٹرمپ کی بریت کے فیصلے پر کہا ہے کہ اس سے ملک میں جمہوریت کمزور ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کانگریس میں ٹرمپ کے مزید پڑھیں

افغانستان میں دو مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی

افغانستان کے صوبہ زابل اور اروزگان میں دو مختلف واقعات میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبہ زابل میں طالبان کی جانب سے پولیس چوکی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

افغانستان ایران سرحد پر آئل ٹینکرز میں دھماکا، 500 سے زائد گاڑیاں جل کر خاکستر

افغانستان اور ایران بارڈر پر درجنوں آئل اور گیس ٹینکرز دھماکے سے پھٹ گئے جس کے نتیجے میں 60 افراد زخمی اور 500 سے زائد گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان اور ایران کی مزید پڑھیں

افغانستان میں پولیس پر 3 کار بم دھماکوں میں کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک

افغانستان میں 3 مختلف واقعات میں پولیس گاڑیوں کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلا حملہ کنڑ صوبے میں اس مزید پڑھیں