وطن نیوز انٹر نیشنل

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور اس دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 5 نوجوانوں کو شہید مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں ایک دن میں کورونا کے 4 لاکھ نئے کیسز کا ریکارڈ قائم

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ، بھارت، برازیل اور امریکا میں نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہونے کے باعث دنیا بھر روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ گزشتہ روز دنیا بھر مزید پڑھیں

جرمنی کا نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلم ڈاکٹر کو شہریت دینے سے انکار

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق لبنانی نژاد 40 سالہ مسلمان ڈاکٹر نے شہریت کے معاملے پر پہلے اشٹٹ گارٹ کی شہری عدالت سے رجوع کیا تھا، عدالت نے غیر محرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر بنیاد پسند قرار دیتے مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن میں ہارا تو امریکا چھوڑ جاؤں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرا مقابلہ امریکی صدارتی انتخاب کے بدترین امیدوار جو بائیڈن سے ہے۔ مجھے اگر بائیڈن سے شکست ہوئی تو بالکل مزید پڑھیں

ملتان ڈویژن میں 16 سہولت بازار قائم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر انتظامیہ عوام کیلئے سہولت بازار لگانے بارے متحرک ہوگئی ۔اس بارے بات کرتے ہوئے کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے بتایا کہ ڈویژن میں 16 سہولت بازار قائم کئے گئے ہیں مزید پڑھیں

امریکی مخالفت کے باوجود ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت کی پابندی ختم

پابندی کے خاتمے کے بعد ایران میزائل، ٹینک اور ہیلی کاپٹرز کی خرید و روخت میں آزاد ہوگا، فوٹو : فائل جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت پر 13 سالہ مزید پڑھیں

آرمینیا کے آذربائیجان پر میزائل حملے میں 13 شہری جاں بحق، 40 زخمی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، آرمینیا کی فوج نے آذربائیجان کے شہر گانجا میں میزائل داغے جو شہری علاقے میں گرے اور کئی گھر تباہ ہوگئے۔ میزائل حملے میں مزید پڑھیں

کورونا کے باعث فرانس کے 9 شہروں میں کرفیو نافذ، وزیر صحت کے گھر پر چھاپہ

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چند ماہ قبل فرانس کی عدالت نے حکومت کی جانب سے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے تاخیر سے اقدامات شروع کرنے، طبی آلات و سہولیات میں کمی اورغیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں 15 سالہ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی پر 5 ملزمان کو سزائے موت

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں طویل احتجاجی مظاہروں کے بعد عوامی مطالبے پر حکومت نے جنسی زیادتی کے ملزمان کے لیے تین روز قبل ہی پھانسی کی سزا کا قانون منظور کیا تھا جس کے بعد آج مزید پڑھیں

بھارت کے مقابلے میں پاکستان نے کورونا وائرس کا بہتر مقابلہ کیا، راہول گاندھی

راہول گاندھی نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے جاری کردہ ایک چارٹ کا حوالہ دیا جس میں جنوبی ایشیا کے ممالک میں سال 2020 اور 2021 کے درمیان کورونا سے متاثر ہونے کے باوجود معاشی ترقی مزید پڑھیں