وطن نیوز انٹر نیشنل

لوگ اب گھر بیٹھے اپنا بینک اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں، عشرت حسین

وزیر اعظم کے مشیر برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے کہاہے کہ لوگ اب گھر بیٹھے اپنا بینک اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ مشیر برائے اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے حبیب میٹروپولیٹن بینک کی جانب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے سلسلے میں مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں تیسرے روز بھی اضافہ، 1.95 روپے فی یونٹ مہنگی

بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر یہ ہے کہ تین دن میں تیسری مرتبہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کردیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں مسلسل دوسرے دن اضافہ، صارفین پر 84 ارب کا بوجھ پڑے گا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ کی منطوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیموں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، نیپرا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ڈھائی سال، ٹیکس اصلاحات میں انتہائی کم پیشرفت

پاکستان تحریک انصاف اپنے ڈھائی سال مکمل کرچکی تاہم ٹیکس نظام میں اصلاحات، ٹیکس مشینری سے کرپشن کا خاتمہ اور مساوی اور یکساں ٹیکسوں کے نفاذ میں انتہائی کم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اپنی آئینی پانچ سالہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 2 سال؛ ہر پاکستانی پونے 2 لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا

پاکستان کے ہر شہری پر قرض کا بوجھ بڑھتے بڑھتے پونے دو لاکھ روپے تک پہنچ گیا، یعنی ملک میں پیدا ہونے والا ہر بچہ 175000روپے کا مقروض ہوتا ہے۔ گذشتہ روز وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت گندم کی سرکاری قیمت خرید میں 1800 روپے فی من کرنے پر رضامند

سیاسی و زرعی حلقوں اور بیوروکریسی کے مطالبات اور سفارشات کے نتیجے میں وفاقی حکومت نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گندم کی سرکاری خریداری کے لئے 2 ماہ قبل اعلان کردہ قیمت خرید میں 150 روپے فی من اضافہ مزید پڑھیں

ملتان سمیت قریبی اضلاع میں کینو کے باغات پر بیماریوں کا حملہ، پیداوار متاثر

ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کینو کے باغات پر بیماریوں کا حملہ ہوا ہے جس سے پھل کی پیداوار بھی متاثر ہوئی ہے۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں کینو کے باغات پر تیلہ، سنڈی اور مختلف بیماریوں مزید پڑھیں