وطن نیوز انٹر نیشنل

جنوبی وزیرستان میں 2 قبائل میں مسلح تصادم، 6 افراد جاں بحق

وزیر زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین مسلح تصادم میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرکنڑہ کے مقام پر زمینی تنازعے میں وزیر زلی خیل اور مزید پڑھیں

ایرانی سرحد پر باڑ کا کام جون تک مکمل ہو جائے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پاکستان اورایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام جون تک مکمل ہوجائیگا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پاکستان اورایران کی 928 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے مزید پڑھیں

ن لیگ اور پی ٹی آئی کے 8،8 باغی ارکان اسمبلی سامنے آگئے

سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے باغی گروپ سامنے آگئے، دونوں سیاسی جماعتوں کے لیے اراکین کو رام کرنا درد سر بن گیا۔ سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے 8 اراکین اسمبلی مزید پڑھیں

مسکان سمیت 4 ٹک ٹاکرزکا قتل؛ ایک خاتون کوحراست میں لے لیا گیا

انویسٹی گیشن پولیس نے گارڈن میں کارپرفائرنگ سے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کی ہلاکت پرایک خاتون کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔ انویسٹی گیشن پولیس نے گارڈن میں کارپرفائرنگ سے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرزکی ہلاکت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب اور پڑوسی کے جھگڑے کا ڈراپ سین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہر کوئی دوسرے کا احتساب چاہتا ہے لیکن خود کو طاقتور بنا کراحتساب سے بچا لیتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب اور پڑوسی کے مزید پڑھیں

شفاف سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے پارلیمانی جماعتوں کو بلالیا

سینیٹ انتخابات کو شفاف بنانے کیلیے الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کیلیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ بھی تیار کرلیا،تمام پارلیمانی جماعتوں کے نمائندگان کو 22 فروری کو مزید پڑھیں

قائدِ حزبِ اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کو 2 روز جسمانی ریمانڈ کے لئے پولیس کے حوالے کردیا۔ گزشتہ روزکراچی کے علاقے ملیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ای 88 میں ضمنی انتخاب کے دوران ریٹرننگ آفیسر کے حکم مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا گوداموں میں گندم خراب ہونے کا اعتراف

سندھ ہائیکورٹ نے آٹا، گندم کے بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف درخواست پر گندم کی پیداوار، اسمگلنگ، گوداموں میں ذخیرہ کرنے سے متعلق تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی مزید پڑھیں

ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو صوبوں میں واپس بھیجنے کے احکامات معطل

ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں کو بھیجنے سے روک دیا. صوبوں سے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ہے، کیوں کہ عدالت نے استاتذہ کو واپس صوبوں میں مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے استاد پر آئی بی اے کے طالب علم کے تشدد پراساتذہ کا احتجاج

جامعہ کراچی کے استاد پر آئی بی اے کے طالب علم کے تشدد کے واقعے کے بعد جامعہ کراچی کے اساتذہ اور آئی بی اے انتظامیہ کے مابین تلخیاں بڑھ گئی ہیں۔ یہ واقعہ ہفتے کو جامعہ کراچی کی حدود مزید پڑھیں