وطن نیوز انٹر نیشنل

پشاور بلدیاتی انتخابات کے لیے 7 تحصیلوں میں تقسیم

بلدیاتی انتخابات کے لیے صوبائی دارالحکومت کو 7 تحصیلوں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق ڈسٹرکٹ پشاور کو 7 تحصیلوں میں تقسیم مزید پڑھیں

کھاتیدارکے اکاونٹس سے رقم نکالنے پر 4 بینک ملازمین پر مقدمہ

ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے نجی بینک کے4 سابق ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل کے مطابق مقدمہ کھاتیدارکے اکاؤنٹس سے جعلسازی کے ذریعے رقم نکالنے کے الزام میں درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں

رنگ روڈ منصوبہ؛ انتظامیہ نے ایک صدی پرانے برگد کے درخت کوبچانے کیلئے سرجوڑلیے

انتظامیہ نے رنگ روڈ منصوبے کی تعمیرمیں ایک صدی پرانے برگد کے درخت کوبچانے کے لیے سرجوڑ لیے ہیں۔ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں حائل برگد کے قدیم درخت کو انتظامیہ نے محفوظ بنانے کے لیے سرجوڑ لیے ہیں۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

جیل میں شہبازشریف کو چینی قونصل جنرل کا خط، پنجاب اسپیڈ کی تعریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پاکستان میں چین کے قونصل جنرل لانگ دنگ بن نے الوداعی خط لکھ کر بطور وزیراعلیٰ پنجاب ان کی کارکردگی کی تعریف کی۔ چین کے قونصل جنرل نے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ سندھ اسمبلی میں نئے قائد حزب اختلاف مقرر

تحریک انصاف کے رکن حلیم عادل شیخ کو سندھ اسمبلی میں نیا قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تحریک انصاف کے رکن اسمبلی حلیم عادل شیخ ایوان میں نئے مزید پڑھیں

3 ماہ کے دوران تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ

حکومت کی طرف سے 10 لاکھ گھربنانے کادعوی توابھی تک حقیقت کا روپ نہیں دھارسکاہے تاہم شہریوں کے لئے خود کا گھر بنانا خاصا مشکل ہوگیا ہے۔ تین ماہ کے دوران تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد مزید پڑھیں

حکومت مذاکرات کیلیے اپوزیشن کی منتیں کررہی ہے لیکن اب کوئی بات نہیں ہوگی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے رابطے کر رہی ہے لیکن اسے این آر او نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

پانچ ماہ بعد سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، صوبے میں نیشنل ایکشن پلان پر غور

پانچ ماہ بعد سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے میں امن و امان اور نیشنل ایکشن پلان پر غور کیا گیا۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ کمیٹی کے فیصلوں سے اچھے نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں