وطن نیوز انٹر نیشنل

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے پرعمرہ ادا کیا؟

کیا شہباز گِل نے سرکاری خرچے سے عمرہ ادا کیا؟
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ سرکاری عمرہ اور سرکاری حاجیوں کا رواج خان صاحب کے ہاں نہیں، خود اپنی جیب سے پیسے ادا کر کے عمرہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں