وطن نیوز انٹر نیشنل

موجودہ IMF پروگرام بہت مشکل تھا: شوکت ترین

موجودہ IMF پروگرام بہت مشکل تھا: شوکت ترین
وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا، آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ اس وقت معیشت کو خطرہ کورونا وائرس سے ہے ورنہ ہماری معیشت کی بحالی شروع ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے ریونیو کو بڑھانا ہوگا، ہمارے ہاں سوشل پروٹیکشن نہیں ہے، ایف بی آر نے اچھے کام کیئے لیکن ہراسانی کے واقعات بھی ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں