وطن نیوز انٹر نیشنل

حماس کی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملےکی مذمت

حماس کی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملےکی مذمت
لمحہ با لمحہ قومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹ صحت دلچسپ و عجیب خاص رپورٹ
حماس کی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملےکی مذمت
حماس نےغزہ کے علاقے الشطی کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملےکی مذمت کی ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ الشطی میں اسرائیلی فضائی حملہ مکمل جنگی جرم ہے۔حماس نے کہا کہ اسرائیلی جرم غزہ ،مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مزاحمت پرقابو نہ پانےکی اہلیت کاعکاس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں