وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈنمارک میں کووڈ 19 کی صورتحال.

ڈنمارک میں کرونا وائرس کی وبا میں مبتلا کل 298094مریض رجسٹرڈ ہیں .جبکہ ڈنمارک میں اس مرض سے 2538 افراد کی موت واقع ہو چکی ہے اور ملک بھر میں اس وقت تک 290038 افراد صحت سے ہمکنار ہو چکے ہیں.پورے ملک میں کرونا کا کنٹرول اور چیک اپ اور ویکسین کی سلسلہ جاری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں