وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیر داخلہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کیلئے مشروط دعوت.

اسلام آبا د (آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 5 اگست کو کشمیر بھائیوں کی حمایت میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ،افغان ٹیم انکوائری کے لئے آگئی ہی،ہماری طرف انکوائرری مکمل ہے اور پولیس ہر قسم کا جواب دینے کے کیے تیار ہی،محرم الحرام کے امن و امان کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ،نادرا کی جانب سے کووڈ کا سرٹیفیکیٹ آج سے جاری کیا جائے گا – پاکستان میں کوئی افغان طالبان نہیں ہی، شہباز شریف ماضی کو بھلا کر آئیں حکومت بات کرنے کو تیار ہے تاہم حکومت شہباز شریف سے پہلی بات الیکٹرانک مشینوں سے شروع کرے گی – پیر کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی افغان طالبان نہیں ہیں ، بارڈرمحفوظ ہیں ، افغان سفیرکی بیٹی سے متعلق بتایاکہ افغان تحقیقاتی ٹیم اسلام آباد پہنچ چکی ہی،،پولیس حکام کوانکوائری رپورٹ افغان تحقیقاتی ٹیم کے حوالے کرنے کی ہدایت کی ہے ،نور مقدم کیس میں انصاف کی جتنی کوشش کرسکتا تھا میں نے کی ہی، اب ملزم کو پولیس مقابلے میں تو نہیں مروا سکتا ، اس کے والدین سمیت ہر رابطے میں رہنے والے بندے کو جیل میں بجھوا دیا ہے اور پوری امید ہے کہ انہیں عدالت سے سزا ئیں ہوں گی – اپوزیشن کو مذاکرت کی دعوت دیتے ہوئے کہا اقتدارکے بھوکوں کا جمعہ بازارلگا ہوا ہی، اپوزیشن سے عمران خان کو کوئی خطرہ نہیں ہی، انہوں نے کہا کہ ن اور ش لیگ میں مفاہمت اورمذاہمت کی جنگ ہے ،شہبازشریف ماضی کوبھلا کربات کرنا چاہتے ہیں توحکومت تیارہی،ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر اگر ہماری طرف آتے ہیں تو ہماری طرف سے پہلی بات ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوگی – اپوزیشن اب صرف ٹی وہ پر رہ گئی، ان کی لائن اور لینتھ ایک نہیں – ن لیگ کے مفاہمت اور مذاحمت سمیت تمام بیانئے آزادکشمیر اور سیالکوٹ میں دفن ہوچکے ہیں – ن لیگ اور ش لیگ کی مفاہمت اورمزاحمت کی پالیسیا ں ناکام ہوں گی – ن لیگ کو نقصان اپنی پالیسیوں کی وجہ سے پہنچا – میں نے پہلے ہی کہاتھا ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں – حکومت سے مذاکرات کے لئے قدم بڑھائیں ، حکومت بات کرنے کے لئے تیار ہی، لیکن اپوزیشن لیڈر کو چاہئے کہ وہ ’ بسم اللہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے مسئلے سے کریں ،ان لیگ اور ش لیگ میں مزاحمت اورمفاہمت کی لڑائی ہی، یہ دونوں الگ جماعتیں ہیں ، عمران خان کون لیگ اور پیپلز پارٹی سے کوئی خطر ہ نہیں ہی، اپوزیشن کی مزاحمت اور مفاہمت کی دونوں پالیسیاں ناکام ہوں گی – اپوزیشن کی سیاست صرف 40کیمروں میں اندر محدود ہو کر رہ گئی ہی، یہ اپنی انگلیاں کاٹیں گی، ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے – اسلام آباد کے نالوں سے تجاوزات ختم کو جلد ختم کر دیں گے –

اپنا تبصرہ بھیجیں