وطن نیوز انٹر نیشنل

ضعلعی سطح پر ایپکا یونین کا انعقاد

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) ایپکا یونین پنجاب کے زیر نگرانی ضعلعی سطح پر ایپکا یونین کے یونٹ کو تشکیل دیدیا گیا جن کے عہدیداران میں رانا محمد ارشاد (صدر) رانا نصرا للہ خان (سنئیر نائب صدر) سید ماجد جمال(نائب صدر) قمرالحسن گجر(نائب صدر سیکینڈ) سید افتخار رضا (جنرل سیکرٹری) جمشید عقیل(ایڈ یشنل جنرل سیکرٹری) محمد مختار(ڈپٹی جنرل سیکرٹری) ریاست علی مجددی (فنانس سیکرٹری) محمد عاطف ریاض(پریس سیکرٹری) شامل ہے اس موقع پر نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے ظفر علی خان ایپکا یونین پنجاب کے صدر طاہر علی شاہ جنرل سیکرٹری پنجاب افضل کمبوہ صدر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنت لاہور سرور گجر جنرل سیکرٹری سی ایند ڈبلیو لاہور اور طاہر محمود بھٹی صدر ڈویثرنل ایپکا مقصود حسین جنرل سیکرٹری بابر راکٹ، آصف بوٹا،نذر ڈار،چوہدری بلال،شاہد کبیر وایپکا کلرکس ا یسوسی ایشن کے دیگر افراد شامل تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں