وطن نیوز انٹر نیشنل

فضل الرحمان سے اسد قیصر، علی محمد خان کی ملاقات

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

، فضل الرحمان سے اسدقیصر علی محمد خان کی ملاقات

26 اکتوبر ، 2023

Facebook
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ میں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں