وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستا ن تحریک انصا ف کے مرکزی راہنما حا جی یونس انصا ری نے16اکتو بر کو حب پاکستا ن ریلی نکا لنے کی تیا ریا ں سے شروع کردیں ہیں.


گوجرانوالہ7اکتوبر20ء پاکستا ن تحریک انصا ف کے مرکزی راہنما حا جی یونس انصا ری نے کہا ہے کہ16اکتو بر کو حب پاکستا ن ریلی نکا لنے کی تیا ریا ں زور و شور سے شروع کر دی گئی ہیںتما م مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے علما ئے کرام مذ ہبی سیا سی جما عتو ں اور تاجر تنظیمو ں کی جانب سے حب پاکستا ن ریلی میں بھر پو ر شرکت کی یقین دہا نی کرا دی گئی ہے ان خیا لا ت کاا ظہا ر انہو ں نے اپنی رہا ئش پر مختلف وفو د کے ساتھ ملا قا ت میںگفتگوکرتے ہو ئے کیا انہو ں بتا یا کہ ریلی میں 60ہزا ر افرا د کے طعا م کا انتظا م کیا جا ئے گا اور 12 کنٹینرز پر مختلف مقا ما ت پرسٹیج لگا ئے جا ئیں گے ریلی چا ر کلو میٹر طویل ہو گی جو عزیز کرا س سے شرو ع ہو کرچن دا قلعہ با ئی پا س پر ختم ہو گی انہو ں نے مزید کہا کہ مو دی کا پاکستا ن دشمن بیا نیہ اپنا نے والے عوامی سمند ر کے سامنے ٹھہر نہیں سکیں گے کو ئی غلط فہمی میں نہ رہے کسی نے بد معا شی کی کو شش کی تو منہ تو ڑ جوا ب دیا جا ئے گا

گوجرانوالہ۔پاکستا ن تحریک انصا ف کے مرکزی راہنماحا جی یونس انصا ری اپنی رہا ئش گا ہ پر مختلف وفو د کے ساتھ ملا قا ت کر رہے ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں