وطن نیوز انٹر نیشنل

بڑے کیس کا بڑا فیصلہ ، شہباز گل کی ضمانت عدالت نے فیصلہ سنا دیا

بڑے کیس کا بڑا فیصلہ ، شہباز گل کی ضمانت عدالت نے فیصلہ سنا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا ہے۔ واضح رہے کہ تھانہ کوہسار پولیس نے شہباز گل کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا تھا ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں