وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی فائونڈیشن اسلام آباد اور بینک آف خیبر کے درمیان بینکنگ سہولیات کے معاہدے پر دستخط

جس کے تحت بینک آف خیبر سوڑی زئی پشاور میں پی ایچ اے ایف کے ہائوسنگ پراجیکٹ کے لئے وفاقی و صوبائی حکومت کے ملازمین اور نیم سرکاری/خود مختار اداروں کے ملازمین کو بینکنگ کی سہولیات فراہم کرے گا‘ تقریب میں سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس کے علاوہ پی ایچ اے کی جانب سے سی ای او طارق رشید جبکہ بینک آف خیبر کی جانب سے گروپ ہیڈکنونشنل بینکنگ شیر محمد ودیگر نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں