وطن نیوز انٹر نیشنل

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ،رہائی کا حکم

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ،رہائی کا حکم

     

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل, رہائی کے احکامات جاری ،

فیصلہ کا باضابطہ اعلان نہیں ہوگا، فیصلہ تحریری جاری کیا جائے گا, گزشتہ سماعت کے موقع پر الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ یہ کرپٹ پریکٹسز کا کیس ہے، چیئرمین پی ٹی آئی 44 میں سے صرف 4 سماعتوں پر عدالت آئے،ان کی یہ دلیل مان بھی لیں کہ سیشن کورٹ ٹرائل کی مجاز نہیں تو مجسٹریٹ کی اسکروٹنی کے بعد ٹرائل تو سیشن کورٹ نے ہی کرنا تھا۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بینچ نے گزشتہ روز کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔

     

اپنا تبصرہ بھیجیں