وطن نیوز انٹر نیشنل

شاہ سلمان، ولی عہد کی مراکش میں امدادی سامان بھجوانے کی ہدایت

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امدادی تنظیم کے ایس ریلیف کو ہدایات جاری کردیں۔

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مراکش میں امدادی سامان بھجوانے کی ہدایت کردی۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ مراکش میں زلزلہ متاثرین کیلئے فضائی راہداری بنا کر امدادی سامان بھیجا جائے۔

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امدادی تنظیم ‘کے ایس ریلیف’ کو ہدایات جاری کردیں۔

رائل جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ سعودی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم، سعودی ریڈ کریسنٹ اتھارٹی کی ٹیموں کے ساتھ مراکش میں امدادی کام کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں