وطن نیوز انٹر نیشنل

کرونا 19، پوری دنیا میں پھیلا لیکن پورے چین میں نہیں .اسکی وجہ.

کیونکہ چین کی حکومت نے اس بیماری کو مٹانے کیلئے اولین ترجیح دی ہے.چینی راہنما شی چنگ پنگ نے کہا ہے کہ ہم پیسے بعد میں بھی کما سکتے ہیں لیکن سب سے ہماری ترجیح ہمارے عوام ہیں.دوسری بات یہ ہے کہ چین کے لوگ سردی کے بخار کو زیادہ خطرناک نہیں سمجھتے.چینی حکومت نے اس بیماری سے نمٹنے کیلئے تمام اشیاء پر سے محصول ختم کر دیا ہے.چین نے اپنے لوگوں کو ایک ایسا آلہ دیا ہوا ہے جو کرونا وائرس میں مبتلا کی طرف جانے سے اگا کر دیتا ہے.اس سے انہیں اےسے ریسٹورانٹ کا ایڈریس اور ٹرانسپورٹ بسوں وغیرہ کے بارے معلوما ت فراہم ہو جاتی ہیں.بیجنگ کی حکومت نے پہلے دن سے ہی ایسے اقدام اٹھائے ہوئے ہیں ،جنہیں تا حال جاری رکھا ہوا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں