وطن نیوز انٹر نیشنل

افریقہ کا ملک بوٹسوانہ(BOTSWANA)دوسرے افریقن ممالک سے زیادہ امیر کیوں ہے.

دوسرے افریقن ممالک سےبوٹسوانہ کے زیادہ امیر ہونے کی تین وجوہات ہیںDiamonds. …1… جب بوٹسوانہ 1965 ء میں آزاد ہوا تو ملک بھر میں صرف 12 کلو میٹر پکی سڑکیں تھیں.اس کے علاوہ وہاں پر 10 سے زیادہ گریجوایٹ افراد نہیں تھے.لیکن جب وہاں پر ڈائمنڈ زجیسی معدنیات کی برآمدگی شروع ہوئی تو ملک حالت ہی بدل گئی،اس وقت بوٹسوانہ دنیا کا ڈائمنڈ پیدا کرنے والادوسرا بڑا ملک ہے.اور ڈائمنڈ سے حاصل پونے والی دولت کو نہایت ہی حساب کتاب کے ساتھ ملک کی ترقی پر صرف کیا جا رہا ہے..2…دوسری وجہ یہاں پر بہت ہی کم لیول پر کرپشن ہے .بوٹسوانہ کی 1965 ء میں آزادی کے بعد ،وہاں کے پہلے صدرSERETSE KHAMAنے بوٹسوانہ پر 1965 تا 1984ء تک حکومت کی ، وہ ایک ایماندار حکران تھا اور اسے یقین تھا کہ جو لوگ اس کے ماتحت کام کر رہے ہیں وہ بھی ،حب وطن اور ایماندار ہیں.اعدادو شمار کے لحاظ سے باٹسوانہ کا شمار افریقہ کے کم کرپٹ ممالک میں شمار ہوتا آ رہا ہے.جیسا کہ کرپشن افریقہ کے بہت سے ممالک میں سختی سے منع ہے اس لئے بوٹسوانہ بھی کرپشن سے پاک چلا آ رہا ہے.لیکن کبھی کبھار یہاں پر معلولی سی کرپشن ہوتی ہی رہی ہے.
3…..Sir Seretse Khama کی لیڈر شپ نے اپنے دور اقتدار میں بہت سی کارآمد پالیسیاں متعارف کرائی ہیں جو کہ اس دور میں بالکل نئی تھیں.انہوں نے حکومت کرنے کے عوام پسند طریقے وضع کئے اوراداروں کے درمیان کنٹریکٹ پر عمل درآمد کرایا اور مارکیٹ کی قوتوں کو کام کرنے کا پابند بنایا.اور ملک کی تمام پاکیسیوں کو میگزین میں باقاعدہ متعارف کرایا.بعد میں ان کے قوانین کو تنزانیہ جیسے ممالک نے بھی متعارف کرایا جو کہ کالونیل جیسےممالک متعارف کرایا.یہ ہی تین وجوہات تھیں .یہ تین وجویات ہیں کہ بوٹسوانہ ان دنوں اس جگہ موجود ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں