وطن نیوز انٹر نیشنل

حکو مت نے دو سال میں مہنگا ئی کے سارے ریکا رڈ تو ڑ دئیے ہیں….چوہدری اقبال گوجر سابق صوبائی وزیر تعلیم

گوجرانوالہ25ستمبر2020ء پاکستا ن مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما وسا بق صوبا ئی وزیر تعلیم چو ہد ری اقبا ل گجر نے کہا ہے کہ حکو مت نے دو سال میں مہنگا ئی کے سارے ریکا رڈ تو ڑ دئیے ہیں 194ادویا ت کی قیمتو ں میں ہوش ربا اضا فہ غریب عوام کو علا ج سے محرو م کر دینے کے مترا دف ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنی رہا ئش پر اہل حلقہ سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکو مت نے دو سال کے عرصے میں اشیا ئے خورو نو ش سمیت ہر شے کی قیمت میں کئی سو گنا اضا فہ کیا ہے اور مہنگا ئی کے پچھلے سارے ریکا رڈ تو ڑ ڈا لے ہیں شہباز شریف کے دور میں پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں دی جانے والی مفت ادویات کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے، وفاقی کابینہ کی جانب سے ادویا ت کی قیمتو ں میں حا لیہ اضا فے سے غر یب آدمی علا ج کے قا بل نہیں رہے گا افسو س کہ حکمرا نو ں کو عوامی مشکلا ت سے کو ئی سرو کا ر ہی نہیں تبد یلی سرکا ر عوام کے حا لا ت میں بہتری لا نے کی بجا ئے مزید ابتری کی جانب دھکیل رہی ہے انہو ں نے کہا کہ حکو مت کو اگر سیا سی مخا لفین سے انتقا م لینے سے فرصت ملے تو عوام کے ریلیف کے لئے بھی اقدا ما ت کرے مو جو دہ حا لا ت میں نئے انتخا با ت ضروری ہو چکے ہیں اگر ایس انہ ہوا تو غریب عوام خود کشیوں پر مجبور ہو جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں