وطن نیوز انٹر نیشنل

شاہی قلعہ کے لئے علیحدہ راستہ اور پارکنگ بنانے کا فیصلہ

محکمہ بلدیات نے 4 کروڑ روپے لاگت کے منصوبے کی منظوری دے دی۔شاہی قلعہ کی سیر کیلئے آنے والے سیاح داخلے کیلئے لاری اڈے کے سامنے موجود گریٹر اقبال پارک والا گیٹ استعمال کرتے ہیں جس کے باعث انہیں شاہی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سینیٹ انتخابات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ملاقات کی جس میں متحدہ اراکین نے سینیٹ انتخابات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی، امین الحق، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور مزید پڑھیں

سندھ کے تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر کے مدارس کو تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تمام دینی مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں فوری بند کرنے مزید پڑھیں

پاکستان نیوی کے نئے جہاز پی این ایس تبوک کی بحری بیڑے میں باقاعدہ شمولیت

پاکستان نیوی کے نئے جہاز پی این ایس تبوک نے بحری بیڑے میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ شمولیت کی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل مزید پڑھیں

چوہدری برادران کی آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

ہائی کورٹ نے نیب کو 4 ہفتوں میں چوہدری برادران کی آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں چوہدری برادران کے خلاف نیب انکوائریوں اور چیئرمین نیب کے اختیارات کے خلاف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا

الیکشن کمیشن نے چھ صوبائی اور دو قومی حلقوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی تین، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ایک ایک نشست بھی شامل ہے۔ یہ اہم فیصلہ مزید پڑھیں

ذاتی مفادات کیلئے آئین کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت نہیں دیں گے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم کی جانب سے سینیٹ انتخابات ایک ماہ پہلے کرانے کا اعلان غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایف بی آر اور ایف آئی اے کے مزید پڑھیں

ووٹ کوعزت دو کا نعرہ لگانے والےالیکشن اصلاحات میں ساتھ نہیں دیتے:فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایک طرف لوگ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگاتے ہیں لیکن الیکشن اصلاحات میں ساتھ نہیں دیتے۔ لاہور میں لیگی رہنما مریم نواز شریف کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے مزید 70 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد کی حالت تشویشناک

ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 70 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار مزید پڑھیں