وطن نیوز انٹر نیشنل

کاروباری مراکز کے اوقات کار میں تبدیلی ہوگی یا نہیں، اہم اجلاس طلب

: کورونا وائرس کی صورت حال پر قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے جس میں کاروباری مراکز کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ملکی سطح پر کورونا مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن

کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کراچی کے بعد حیدر آباد میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ آج سے 5 دسمبر تک علاقے سیل رہیں گے۔ حیدر آباد کے علاقے بلدیہ کالونی، مزید پڑھیں

نعیم بخاری کو تین سال کے لیے چیئرمین پی ٹی وی تعینات کر دیا گیا

حکومت نے نعیم بخاری کو تین سال کے لیے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کا چیئرمین تعینات کرتے ہوئے اس فیصلے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں مزید پڑھیں

یہ تاثر درست نہیں کہ نیب اقدامات سے بزنس کمیونٹی پریشان ہے:چیئرمین جاوید اقبال

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ نیب اقدامات سے بزنس کمیونٹی پریشان ہے، نیب قانون کے مطابق اپنی قومی ذمہ داری ادا کر رہا ہے۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

آصف علی زرداری طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں عبوری درخواست ضمانت میں آصف زرداری کی جانب سے منگل کو ہونے والی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی۔ ہائیکورٹ میں دائر درخواست مزید پڑھیں

حکومت کا 26 نومبرسے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں وفاقی وزیرشفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظر26 نومبرسے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں 26 نومبرسے 24 دسمبرتک آن لائن مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، شادی کی تقریب نشانہ، گیارہ شہری زخمی

ازلی دشمن بھارت نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے لائءن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر جگجوٹ گاؤں میں شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا جس سے گیارہ شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں