وطن نیوز انٹر نیشنل

’’نیڑے آ ظالما وے‘‘؛ ڈرمر فرہاد پر دُھن چوری کے الزام میں پولیس کو درخواست

فلم ساز چوہدری شہزاد علی نے گانے چوری کرنے پر معروف ڈرمر فرہاد ہمایوں کے خلاف پولیس کو درخواست دے دی۔ شہزاد علی عرف شہزاد ماہیا نے 9سال بعد فلم چوڑیاں کے گانے چوری کرنے پر تھانہ غالب مارکٹ میں مزید پڑھیں

عوامی مسائل کا حل ،کسر نہیں چھوڑی جائیگی:عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارنے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قلعہ سیالکوٹ پر کھلی کچہری میں این اے 73 کے شہریوں کے مزید پڑھیں

شنیرا وسیم اگلے پی ایس ایل میں بھی کراچی کنگز کی کامیابی کیلیے پرامید

شنیرا وسیم نے کہا کہ پی ایس ایل فائیو میں شاندار کامیابی پر مجھے کراچی کنگز اور اپنے شوہر پر فخر ہے، لیگ کا اختتام شاندار انداز میں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کنگز کو اپنے ہیڈ کوچ آنجہانی مزید پڑھیں

خواتین اساتذہ کاتعلیمی اداروں کی متوقع بندش کیخلاف مظاہرہ

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ویمن ونگ ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب کے باہر تعلیمی اداروں کی متوقع بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت سکینہ تاج صدر ویمن ونگ ڈسٹرکٹ راولپنڈی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی طالبان اور کابل حکومت کے نمائندوں سے قطر میں اہم ملاقاتیں

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو بین الافغان مذاکرات کے حوالے سے اہم ملاقاتوں کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے اور قطر کے حکمران امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیر خارجہ مزید پڑھیں

لاہور کو انتظامی اور مالی طور پر 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے لاہور کی انتظامی تقسیم کافیصلہ کرلیا۔ لاہور کو بھی کراچی کی طرز پر اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی گئی ۔وزیر اعلیٰ نے تجویز کی حمایت کر کے مکمل ایکشن پلان مانگ لیا ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق گلشن معمار میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے، گرفتار دہشت گرد کراچی میں دہشت گردی مزید پڑھیں

روس غریب ملکوں کو ویکسین مہیا کرنے کیلئے تیار،چین نےتعاون کی پیشکش کردی

چینی صدر شی جی پنگ نے کہا ہے کہ چین عالمی سطح پر کووِڈ-19 کی ویکسین کی تیاری وتقسیم کے ضمن میں تعاون بڑھانے کو تیار ہے۔ انھوں نے مسافروں کی بلا روک نقل وحرکت سے متعلق پالیسیوں میں بہتر مزید پڑھیں