وطن نیوز انٹر نیشنل

اردن کے شاہ عبداللہ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،نومبر میں الیکشن

اردن کے شاہ عبد اللہ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،شاہ اردن کے اعلان کے بعدپارلیمان کے 130رکن آئین کے تحت ایک ہفتہ کے اندر مستعفی ہوجائیں گے عمان(رائٹرز)20 ستمبر 2016 کے انتخابات کے بعد قائم ہونے والی پارلیمان نے 4 سالہ مزید پڑھیں

طیب اردوان نے آرمینیا کے خلاف آذر بائیجان کی حمایت کا اعلان کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے آرمینیا کے ساتھ جاری کشیدی میں آذر بائیجان کی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے دونوں ممالک کی کشیدگی میں آذر بائیجان کی مکمل حمایت مزید پڑھیں

شہباز شریف کی گرفتاری، مسلم لیگ (ن) کو عدالتی فیصلہ قبول کرنا چاہیے، وفاقی وزرا

وفاقی وزرا نے مسلم لیگ (ن) کو شہباز شریف کی گرفتاری بارے عدالتی فیصلے کو قبول کرنا چاہیے۔ اشرافیہ اور عام لوگوں کیلئے الگ الگ قانون کا وقت چلا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر شہباز شریف کو ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا۔ مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان نیب کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کرنا بند کریں، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے بوکھلائے عمران خان اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

شہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس کٹھ پتلی نظام نے شہباز شریف کو گرفتار کرکے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں کیپٹن عبداللہ شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کےعلاقے شکئی میں دہشت گردوں کی اطلاع پر نائٹ پٹرولنگ کی جس پر دہشت گردوں نے پیٹرولنگ دستوں پر فائرنگ کردی، سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں