وطن نیوز انٹر نیشنل

لیگی ایم پی اے جلیل شرقپوری نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے نواز شریف کا بیانیہ مسترد کر دیا۔ سابق وزیراعظم کی طرف سے اے پی سی میں پاک فوج مخالف تقریر کرنے پر جلیل شرقپوری نے میاں نواز شریف پر مزید پڑھیں

ظہورالٰہی کے مشن کو لیکر آگے بڑھ رہے :شجاعت ،پرویزالٰہی

مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت ، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے چودھری ظہور الٰہی شہید کی 39ویں برسی پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ ان کی یاد ہمیشہ دلوں میں آباد رہے مزید پڑھیں

عائزہ خان کی چھوٹی بہن کی شوبزمیں انٹری، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ عائزہ خان کی چھوٹی بہن حبا خان کی حال ہی میں کیے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ڈراما سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘،’’پیارے افضل‘‘ اور ’’تھوڑا سا حق‘‘ جیسے سپرہٹ ڈراموں میں کام کرنے مزید پڑھیں

بابر اعظم زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کپتانی کا آغاز کریں گے

زمبابوے کے خلاف ملتان کے ون ڈے میچ میں بابر اعظم پہلی بار قیادت کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پاکستانی ٹیم نے آخری ون ڈے گزشتہ برس دو اکتوبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سری لنکا کے خلاف کھیلا اور مزید پڑھیں

عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر فلسطینی عوام کو دھچکا لگا ہے، صدر محمود عباس

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے خلیجی ممالک کی عالمی کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے تحریری معافی مانگ لی، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اُن نے شمالی کوریا کی سرحدی فورس کے ہاتھوں ہمارے شہری کی ہلاکت پر تحریری طور پر معذرت کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر مزید پڑھیں