وطن نیوز انٹر نیشنل

ماورا حسین کے بالوں کی نگہداشت بارے مفید مشورے

اسلام آباد (اے پی پی) انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بالوں کا بہت خیال رکھتی ہیں اور ہفتے میں ایک بار دہی ، ایلویرا اور انڈے کا پیسٹ بالوں میں لگاتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ مکسچر ان کے بالوں کو گھنا اور چمکدار بناتا ہے ۔ اداکارہ ڈرامہ سیریل ‘‘ثبات’’ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں