وطن نیوز انٹر نیشنل

مقبوضہ وادی میں بھارتی قبضے کے 75 سال مکمل ہونے پر کشمیریوں کا یوم سیاہ

دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے 75 سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منایا اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ بھارتی تسلط کو ختم کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ دنیا بھر مزید پڑھیں

آرمی چیف کو کہا تھا کہ اگر وہ آپ کو توسیع دے رہے ہیں تو میں بھی دے دیتا ہوں، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو کہا تھا کہ اگر وہ آپ کو توسیع دے رہے ہیں تو میں بھی دے دیتا ہوں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کے تانے بانے عمران خان اور سلمان اقبال سے ملتے ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا پہنچا، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس سے دھچکا پہنچا، ہم اداروں کی نیوز کانفرنس کا جواب نہیں دے سکتے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر، فواد چوہدری، شاہ مزید پڑھیں

سینئر اینکر ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی

مقتول صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے، پوسٹ مارٹم کے دوران شہید صحافی کی لاش کا اندرونی و بیرونی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ پوسٹ مارٹم کےلیے ارشد شریف کے جسم کے مختلف اعضا کے مزید پڑھیں

ٹی20 رینکنگ میں بابراعظم کی تنزلی، کوہلی کی ٹاپ 10 میں انٹری

ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شکست میں بھارت کیلئے اہم کردار ادا کرنے والے ویرات کوہلی آئی سی سی رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوگئے۔ آئی سی سی کی نئی مینز ٹی20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کو روس، چین یا ایران کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے؛ امریکا

سینیئر امریکی سفارت کار جین گویٹو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو روس، چین اور ایران کے رحم و کرم پر چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری مزید پڑھیں