وطن نیوز انٹر نیشنل

بی جے پی کے غنڈوں نے مسلمان ہونے کے شبے پر بزرگ کو تشدد کرکے ہلاک کردیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے غنڈوں کے بہیمانہ تشدد سے 65 سالہ بزرگ شہری ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے علاقے نمیچ میں 15 مئی سے ذہنی طور پر معذور مزید پڑھیں

امریکی صدر ایشیائی ممالک کے دورے پر جنوبی کوریا پہنچ گئے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں۔ امریکی صدر نے 3 روزہ دورے کا آغاز جنوبی کوریا سے کیا ہے۔ امریکی صدر نے اپنے جنوبی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک شدید زخمی

مغربی کنارے کے ایک پناہ گزین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان امجد فائد کو شہید کردیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے میں مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر وزیراعظم اور پی ٹی آئی کو نوٹس جاری

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا، وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور تحریک انصاف کو فائنل نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور آصف علی زرداری کی مابین ماڈل ٹاؤن لاہور میں ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیایسی صورتحال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں رہنماﺅں کی ملاقات دیر تک جاری رہی، مزید پڑھیں

فاشسٹ امپورٹڈ حکومت ملک کو انتشار کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فاشسٹ امپورٹڈ حکومت ملک کو انتشار کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں شیری مزاری کی گرفتار پر ردعمل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا کہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں،ان کی رہائی کا حکم دیدیا ہے، کسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں مزید پڑھیں

ہاتھ پاؤں باندھے گئے اور کام سے روکا گیا تو عوام سے رجوع کرینگے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے گئے اور کام سے روکا گیا تو پھر ہم عوام سے رجوع کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں