وطن نیوز انٹر نیشنل

1965 میں پاکستانی قوم مضبوط چٹان کی طرح دشمن کے سامنے ڈٹ گئی: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ زندہ قومیں آزمائشوں سے گزر کر اور زیادہ مضبوط ہو جاتی ہیں، 1965 میں پاکستانی قوم مضبوط چٹان کی طرح دشمن کے سامنے ڈٹ گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے حل کریں گے: افغان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کاکہنا ہے کہ جن معاملات پر پاکستان کو تشویش ہے حل کریں گے، ہماری سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہو گی۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں طالبان ترجمان نے پریس کا مزید پڑھیں

پاکستان سفارت خانہ کوپن ہیگن ڈنمارک میں یوم پاکستان چودہ اگست 2021ءکی شاندار و پر وقار جشن آزادی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔

رپورٹ: وطن نیوز انٹرنیشنل ڈنمارک . پاکستان سفارت خانہ کوپن ہیگن ڈنمارک میں یوم پاکستان چودہ اگست 2021ءکی شاندار و پر وقار جشن آزادی تقریب گزشتہ سالوں کی طرح نہایت ہی پر جوش اور شاندار طور پر منعقد کی گئی مزید پڑھیں

پچھلے ادوارمیں بنائی گئی موٹرویز سے ملک کو زیادہ فائدہ نہیں ہوا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پچھلے ادوار میں بنائی گئی موٹرویز سے ملک کو زیادہ فائدہ نہیں ہوا۔ سیالکوٹ کھاریاں موٹروے منصوبے این ایچ اے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک سید علی گیلانی کا مشن جاری رہے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس مزید پڑھیں

حریت رہنما سید علی گیلانی کو پاکستانی پرچم میں سپرد خاک کر دیا گیا

سید علی گیلانی کی پاکستان سے لازوال محبت، سید علی گیلانی کے جسد خاکی کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر قبرستان لایا گیا۔ سید علی گیلانی کو سری نگر کے علاقے حیدر پورہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ کشمیر میڈیا مزید پڑھیں

سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک، بھارت نے وادی میں غیر اعلانیہ کرفیو لگادیا

کشمیر کی آزادی کے سب سے معتبر اور بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے جب کہ بھارت نے اس موقع پر بھی کشمیریوں کو آواز دبانے کے لیے وادی میں ٖغیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر مزید پڑھیں

ہماری بقاء اور زندگی پاکستان ہے ،بابائے قوم ؒ کی چند یادگار تقاریر

قائد اعظم محمد علی جناحؒ صدر آل انڈیا مسلم لیگ نے اپنے کردار اور اُصول کی روشنی میں مسلمانانِ ہند کیلئے ایک آزاد منفرد اسلامی جمہوریہ مملکت کا تصوّر قائم کیا تھا۔اُن کا اُصول سیدھا سادھاتھا کہ صرف آل انڈیا مزید پڑھیں

میڈ ان پاکستان اسمارٹ فونز کی برآمد شروع، یو اے ای پہلا خریدار

انووی ٹیلی کام نے دیگر ممالک کےلیے اسمارٹ فون کی برآمدات کا آغاز کردیا ہے۔ 4G اسمارٹ فون کی پہلی کھیپ ’مینوفیکچرڈ ان پاکستان‘ ٹیگ کے ساتھ متحدہ عرب امارات کو برآمد کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی مزید پڑھیں