وطن نیوز انٹر نیشنل

برطانوی شہر برسٹل میں خوفناک دھماکہ، 4 افراد ہلاک

برطانوی شہر برسٹل میں کیمیکل ٹینک میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانیہ کے شہر برسٹل کے قریب ایونماوتھ کے علاقے میں کیمیکل کے ری سائیکلنگ پلانٹ میں دھماکہ ہوا، جس کی آواز کئی مزید پڑھیں

برطانیہ: کورونا وائرس ویکسین سے متاثرہ فرد کو 1 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ ملیں گے

برطانیہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کے استعمال سے صحت پر شدید مضر اثرات مرتب ہونے کی صورت میں متاثرہ فرد کو 1 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ دیئے جائیں گے۔ برطانیہ کے محکمۂ صحت اور سماجی تحفظ کے مطابق کورونا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے 12واں سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

متحدہ عرب امارات نے اپنے 49ویں قومی دن کے موقع پر بارہواں سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق فالکن آئی نامی خلائی سیارے کو تحقیقی مقاصد کے لیے جنوبی امریکا مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیر اعظم کا کورونا ویکسین مفت دینے کا اعلان

فرانسیسی وزیر اعظم کاسٹیکس نے اپنے عوام کو کوویڈ – 19 کی ویکسین مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی وزیراعظم کاسٹیکس نے کہا کہ ویکسینیشن مہم کا آغاز کچھ ہفتوں کے بعد ہو گا، جس میں یورپی میڈیسن ایجنسی مزید پڑھیں

کینیڈا اور بھارت کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان کے بعد کینیڈا اور بھارت کے سفارتی تعلقات کشیدہ ہوگئے۔ بھارتی وزارت داخلہ نے اس معاملے پر جمعہ کو کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کرکے جسٹن مزید پڑھیں

اہرام کے سامنے غیرموزوں فوٹو شوٹ پر مصری ماڈل گرفتار

ایک مصری فیشن ماڈل اور انسٹاگرام پر سرگرم خاتون کو قاہرہ شہر کے باہر نامناسب تصاویر بنواکر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر گرفتار کیا گیا، تاہم سوشل میڈیا پر خاتون ماڈل کی گرفتاری پر بہت زیادہ تنقید کیے جانے مزید پڑھیں

بھارتی سینئرسفارتکار کی دفترخارجہ طلبی،جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج

اسلام آباد:بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے 11 نومبر کو قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) کے رکھ چکری سیکٹر میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

پنڈی بھٹیاں، مسافر بس اور ٹریکٹر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق 30 زخمی

پنڈی بھٹیاں:جلالپور بھٹیاں روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے۔ پنڈی بھٹیاں میں جلالپور بھٹیاں روڈ پر بس اور ٹریکٹر میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں دس مزید پڑھیں

مریم صفدر ایک مجرمہ ہیں، ان سے بات کرنے کو کوئی تیار نہیں: شہباز گل

لاہور:شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم صفدر ایک مجرمہ ہیں، ان سے بات کرنے کو کوئی تیار نہیں، ان کے والد کو اسٹیبلشمنٹ یہاں تک لائی۔ معاون خصوصی شہباز گل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا مریم صفدر کا بیان مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے بات کیلئے شرط یہی ہے کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے: مریم نواز

اسلام آباد: مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کیلئے شرط یہی ہے کہ حکومت کو گھر بھیجا جائے، بات اب عوام کے سامنے ہو گی، چھپ چھپا کر نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں لیگی رہنما مزید پڑھیں