وطن نیوز انٹر نیشنل

پنڈی بھٹیاں، مسافر بس اور ٹریکٹر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق 30 زخمی

پنڈی بھٹیاں:جلالپور بھٹیاں روڈ پر مسافر بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہو گئے۔
پنڈی بھٹیاں میں جلالپور بھٹیاں روڈ پر بس اور ٹریکٹر میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں دس افراد جاں بحق جبکہ تیس زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں