وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان کا قرض جولائی میں 907ارب روپے بڑھا، سٹیٹ بینک 

Sep 06, 2023 | 10:11 AM

پاکستان کا قرض جولائی میں 907ارب روپے بڑھا، سٹیٹ بینک 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے قرض کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907ارب روپے بڑھا ہے،جولائی 2023کے اختتام پر حکومت کا قرض 61ہزار700ارب روپے ہے،سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا قرض ایک مہینے میں ڈیڑھ فیصد بڑھا ہے،حکومت کے مجموعی قرض میں 39ہزار ارب مقامی ہے،حکومت کا بیرونی قرض 22ہزار 73ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں