وطن نیوز انٹر نیشنل

مریم صفدر ایک مجرمہ ہیں، ان سے بات کرنے کو کوئی تیار نہیں: شہباز گل

لاہور:شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم صفدر ایک مجرمہ ہیں، ان سے بات کرنے کو کوئی تیار نہیں، ان کے والد کو اسٹیبلشمنٹ یہاں تک لائی۔
معاون خصوصی شہباز گل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا مریم صفدر کا بیان ہے کہ وہ بات کرنے کو تیار ہیں، مریم صفدر جھوٹ کے سوا کچھ نہیں بولتیں، یہ سرٹیفائیڈ جھوٹی ہیں، ان کے منہ سے جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں نکلتا، ان کو رسیدیں دینی پڑیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں