وطن نیوز انٹر نیشنل

کتے کو غباروں سے باندھ کر ہوا میں اُڑانا بھارتی یوٹیوبر کو مہنگا پڑ گیا

: بھارت میں ایک یوٹیوبر نے اپنے ہی پالتو کتے کو غباروں کے ساتھ ہوا میں اُڑا دیا تاہم انہیں یہ حرکت مہنگی پڑی اور پولیس نے جانوروں کے تحفظ کی تنظیم کی درخواست پر گروشرما کو گرفتار کر لیا۔ مزید پڑھیں

کیا آپ گھونگھے کی چکنائی والے صابن سے منہ دھونا چاہیں گے؟

یا آپ گھونگھوں کی غلاظت والی چکنائی سے بنے صابن سے منہ دھونا پسند کریں گے کیونکہ ایک فرانسیسی نوجوان نے ایسے صابنوں کی فروخت شروع کردی ہے۔ 28 سالہ ڈامین ڈیسروشرنے گھونگھوں کی بڑی تعداد کو پالا ہوا ہے مزید پڑھیں

امریکا کا جنوبی کوریا سے میزائل معاہدہ منافقانہ عمل ہے، شمالی کوریا

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ہونے والے میزائل معاہدے کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے کڑی تنقید کی ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے 21 مئی کو امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مزید پڑھیں

ڈنمارک پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جاسوسی کے لیے امریکا کی مدد کا الزام

یورپی میڈیا نے ڈنمارک پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت متعدد یورپی رہنماؤں کی جاسوسی کے لیے امریکا کی مدد کا الزام عائد کیا ہے۔ یورپی میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے جرمن چانسلر انجیلا مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے وعدہ کیاتھا کہ انصاف ملے گا جو اب مل جانا چاہیے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ انصاف ملے گا جو اب مل جانا چاہیے۔ لاہور میں عدالت پیشی کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ مجھ پر بےبنیاد الزامات لگائے گئے، مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا مریض کی لاش کو دریا میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل، عملہ گرفتار

بھارت میں کورونا سے ہلاک ہونے والے مریض کی لاش کو پل سے دریا میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو وائرل مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کے لیے10سال بعد کویت کے ویزے بحال

کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی، اس دو طرفہ ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے 2011 سے بند کویتی ویزے کی بحالی پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اس دوطرفہ ملاقات میں مزید پڑھیں