وطن نیوز انٹر نیشنل

علی ظفراورصبا قمر، شعیب اخترکی زندگی پربننے والی فلم میں شامل

دنیائے کرکٹ کے تیز ترین بالر شعیب اخترالمعروف راولپنڈی ایکسپریس کی زندگی پر دبئی کی فلم پروڈکشن کمپنی کیوپروڈکشن نے فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس فلم میں مرکزی کردارمایہ نازگلوکارو اداکارعلی ظفر اداکریں گے جبکہ دیگر کاسٹ میں اداکارہ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی دیوانی

پاکستانی ڈرامے اپنے معیار اور حقیقی کہانیوں کے باعث دنیا بھر میں دیکھے اور پسند کیے جاتے ہیں۔ بھارتی عوام بھی پاکستانی ڈراموں کی شیدائی ہے۔ پاکستانی ڈراموں کو پسند کرنے والوں میں ثانیہ مرزا بھی شامل ہیں جو آج مزید پڑھیں

کینسر کے شکار سنجے دت کی زندگی کو لاحق خطرات پر خاندان کی وضاحت

رواں سال اگست میں 61 سالہ اداکار سنجے دت کو پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے اداکاری سے بریک لے کر اپنا علاج کروانے کا اعلان کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے مزید پڑھیں

ریتھک روشن کورونا وارڈ میں ڈانس کرنے والے ڈاکٹر کیساتھ رقص کیلیے بے تاب

سوشل میڈیا پر بھارتی ریاست آسام کے سلچار میڈیکل کالج کے ریکوری وارڈ میں ایک ڈاکٹر کی رقص کرنے کی ویڈیو نے کافی مقبولیت حاصل کی ہے۔ کورونا لباس پہنے نوجوان ڈاکٹر نے اداکار ریتھک روشن کی طرح قدموں کا مزید پڑھیں

پاکستانی مردوں کا ہاتھوں پر نیل پالش لگاکر بچوں پر تشدد کے خلاف انوکھا احتجاج

’دی پالشڈ مین‘نامی بین الاقوامی مہم کا مقصد حکومتوں اور عوام میں بچوں کے خلاف بڑھتے تشدد سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر میں بچوں کے ساتھ ہونے والے تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے ’پالشڈ مین‘ مزید پڑھیں

سنگیتا نئی ڈرامہ سیریل میں پانی کا کمی کا مسئلہ اٹھانے کو تیار

سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے پانی کی کمی کو موضوع بناکر نئی ڈرامہ سیریل کی تیاری شروع کردی ،انہوں نے ’’دشت وحشت ‘‘کے نام سے بننے والی ڈرامہ سیریل کیلئے زاہد احمد اور عروہ حسین کو مرکزی کرداروں کے مزید پڑھیں

مزارقائد کا تقدس پامال؛ خالد انعم کیپٹن (ر) صفدر پر برس پڑے

معروف پروڈیوسر، ہدایتکار و گلوکار خالد انعم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی مزار قائد کا تقدس پامال کرنے سے متعلق شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایک وڈیوجاری کی ہے۔ وڈیو میں خالد انعم انتہائی غصے میں کہتے ہوئے نظر مزید پڑھیں