وطن نیوز انٹر نیشنل

فلموں سے پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوا:جمال شاہ

اداکار و ہدایتکار جمال شاہ نے کہا ہے کہ فلموں کے ذریعے ہم نے دنیا بھر میں اپنے ملک کا سافٹ امیج اجاگر کیا، اب پاکستان کو امن و آشتی کا ملک قرار دیا جاتاہے ۔انہوں نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فلم انڈسٹری میں جدید ٹیکنالوجی کے رجحان کا فروغ خوش آئند ضرور ہے تاہم بعض اوقات اس سے نقصان بھی بہت ہو جاتاہے ،اپنی فلم کو ڈیجیٹل سینما سے ہم آہنگ کرنے کیلئے جدیدٹیکنالوجی کا استعمال کیا تو اس کا پرنٹ خراب ہوگیا ،یہ فلم سوات میں پیش آنے والے ایک واقعہ پر بنائی تھی جس کا مقصددنیاکو امن و آشتی کا پیغام دیناتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں