وطن نیوز انٹر نیشنل

دلبر حسین نے پی ایس ایل کے ذریعے قومی ٹیم میں شمولیت کوہدف بنالیا

لاہور قلندرز کے پلیٹ فارم سے سامنے آنے والے دلبر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے گذشتہ سیزن میں شاندار کارکردگی دکھانے سے میرے اعتماد میں اضافہ ہوا فاسٹ بولر دلبر حسین نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے مزید پڑھیں

انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: نوجوان انڈین ٹیم کی برسبین ٹیسٹ اور سیریز میں فتح، انڈین بورڈ کا پانچ کروڑ انعام کا اعلان

انڈیا کی ایک نسبتاً ناتجربہ کار کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے شکست دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ برسبین میں کھیلے جانے والے چار میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں مزید پڑھیں

عمران خان آئی سی سی کے بہترین کپتان قرار، بھارتیوں کو جیت ہضم نہ ہوئی

منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ”پیس سیٹر“ کے عنوان سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان، بھارتی ویرات کوہلی، جنوبی افریقی اے بی ڈی ویلیئرز اور آسٹریلوی خاتون کرکٹر مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی شخصیت بن گئے

پرتگال کے نامور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے نا صرف فٹ بال کی دنیا میں اپنا نام بنایا بلکہ اب انہوں نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی شخصیت بن کر ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا مزید پڑھیں

ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 431 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا

ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 431 رنز پر آؤٹ ہوئے جس کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ماونٹ منگنوئی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے مزید پڑھیں

عباس پرفارم کریں، سیروتفریح کیلیے نیوزی لینڈ نہیں بھیجا،شعیب اختر

نیوزی لینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز محمد عباس کی بولنگ پر سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھڑک اٹھے۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پیسر کو سیروتفریح کیلیے نیوزی لینڈ نہیں بھیجا گیا، اگر وہ گیند کو سیم مزید پڑھیں

وزیراعظم سے باکسر عامر خان کی ملاقات، کھیلوں کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے ملاقات کی جس میں کھیلوں کے فروغ اور سماجی فلاح وبہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں