وطن نیوز انٹر نیشنل

’بابر اعظم نے بھارت کیخلاف میچ والدہ کے وینٹی لینٹر پر ہونے کے دوران کھیلا‘

بابر اعظم نے ٹی 20 ورلڈکپ کے تینوں میچز میں قومی ٹیم کو کامیابی دلوائی تاہم یہاں بتاتے چلیں کہ قومی ٹیم کے کپتان کے والد اعظم صدیقی نے کہا کہ جس روز بھارت کے خلاف میچ تھا اس دن مزید پڑھیں

کرکٹ ٹیموں کو دھمکیاں بھارت سے ملیں : نیوزی لینڈ کو پاکستان میں کھیلنے سے روکنے کیلئے جعلی فیس بک اکاؤنٹ اور ای میلز استعمال ویسٹ انڈیز ٹیم کو بھی دھمکانے کی کوشش

احسان اللہ احسان کا نام استعمال ہو ا ، امراللہ صالح کے ساتھی نے اخبار میں مضمون لکھ کر دہشتگردی کا ہوا کھڑا کیا ، انٹرپول سے مدد طلب ، ایف آئی اے میں مقدمہ : فواد ، شیخ رشید مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دھمکیاں کہاں سے اور کیسے ملیں ؟ پاکستان نے سب پتا لگالیا، تہلکہ خیز انکشافا ت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ملنے والے تھریٹ الرٹ کی حقیقت معلوم کر لی ہے ، یہ دھمکی آمیز ای میلز کےپیچھے ایک مرتبہ پھر سے بھارت کا کردار سامنے آ رہاہے ، یہ مزید پڑھیں

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدرعلی وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی ٹوکیو سے لاہور واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے خوش آمدید کہا اور پھولوں کے ہار پہناکر مبارکباد دی۔ ائیرپورٹ پر استقبال کرنے والوں میں پاکستان مزید پڑھیں

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ‏ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردار ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ثقلین مشتاق اورعبدالرزاق عبوری کوچزکی ذمہ داری نبھائیں گے۔ اس حوالے سے مصباح الحق کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کشمیر لیگ؛ حفیظ ناکام، ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

مظفر آباد ٹائیگرز نے سنسنی خیز مقابلے میں فتح کے ساتھ کشمیر پریمیئر لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ مظفر آباد میں کھیلے جانے والے کوالیفائر میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا،مظفر آباد مزید پڑھیں

ارشد ندیم، طلحہ طالب اور شہروز کاشف کیلیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم، طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کو دس دس لاکھ روپے انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی ہاؤس میں جلد تینوں کو مدعو کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ارشد ندیم اولمپکس ایونٹ کے فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی

ارشد ندیم اولمپکس ایونٹ کے فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ ٹوکیواولمپکس سے پاکستان کے لیے اچھی خبر آہی گئی۔ پاکستان جیولن تھرو میں میڈل کی ریس میں شامل ہوگیا۔ جس کا فیصلہ سات اگست کو ہوگا۔ مزید پڑھیں