وطن نیوز انٹر نیشنل

الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق چاروں صوبائی مزید پڑھیں

پاکستانی سکھوں کا بھارتی کسانوں کی حمایت میں ریلی کا اعلان

پاکستانی سکھ برادری اورپنجابی سکھ سنگت نے بھارتی کسانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ننکانہ صاحب سے واہگہ بارڈر تک ٹریکٹر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے، ٹریکٹرریلی میں ملک بھرسے کسان اورسکھ سنگتیں شریک ہوں گی۔ پنجابی سکھ سنگت کے سربراہ مزید پڑھیں

سنگل نیشنل کریکولم کو سندھ میں پرائمری کے نصاب کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے تیار کردہ “ایک قوم ایک نصاب” (سنگل نیشنل کریکولم) کے مندرجات سے اختلاف کرتے ہوئے نئے تعلیمی سیشن 2021/22 سے اسے پرائمری کی سطح پر صوبائی کریکولم کا حصہ مزید پڑھیں

افسران کو غریبوں کی تکالیف کا احساس کرنا ہوگا، وزیرِ اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اشیائے ضروریہ کے مقرر کردہ نرخ ناموں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے، افسران کو غریبوں کی تکالیف کا احساس کرنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کسان (پھل اور سبزی) منڈیوں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے باوجود سرکاری ملازمین کا دھرنا

حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے باوجود سرکاری ملازمین کا دھرنا جاری ہے۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات وفاقی حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے تھے جس کے تحت حکومت نے گریڈ ایک سے 22 تک مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی؛ وزارت خارجہ کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے 2 ہفتوں کی مہلت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی کیلیے دائر درخواست پر وزارت خارجہ کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے 2 ہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

برطانوی ٹیکنالوجی ایوارڈ کی فائنلسٹ میں پاکستانی خاتون سائنسی صحافی بھی شامل

برطانیہ میں مسلسل گیارہ برس سے جاری ایف ڈی ایم ’ایوری وومن ان ٹیکنالوجی ایوارڈ‘ کے چھ حتمی ناموں (فائنلسٹ) میں کوئٹہ کی خاتون سائنسی صحافی صادقہ خان بھی شامل ہیں۔ توقع ہے کہ جیتنے کی صورت میں خواتین کا مزید پڑھیں

ہارس ٹریڈنگ سے جیتنے والے سینیٹرز کیخلاف آرٹیکل 63 کی کارروائی کی جائے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے2018 کے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے نتیجے میں جیتنے والے سینیٹرز کیخلاف آرٹیکل 63 کے تحت کارروائی کامطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرے۔ وفاقی مزید پڑھیں

لندن عدالت سے انصاف ملا امید ہے احتساب عدالت سے بھی ملے گا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت سے مجھے انصاف ملا ہے امید ہے احتساب عدالت سے بھی انصاف ملے گا۔ احتساب عدالت لاہور کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ ریفرنس مزید پڑھیں

ریاست شہری کے مرنے پر کم از کم قبر تو کھود کر دے دے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست شہری کے مرنے پر کم از کم قبر تو کھود کر دے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گرین ایریاز پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف کیس کی سماعت مزید پڑھیں