وطن نیوز انٹر نیشنل

کشمیریوں سے وعدہ ہے انھیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، شاہ محمود قریشی

زیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری مایوس نہ ہوں پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے جب کہ کشمیر ریاست کا مسئلہ ہے کسی جماعت یا حکومت کا نہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت گندم کی سرکاری قیمت خرید میں 1800 روپے فی من کرنے پر رضامند

سیاسی و زرعی حلقوں اور بیوروکریسی کے مطالبات اور سفارشات کے نتیجے میں وفاقی حکومت نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گندم کی سرکاری خریداری کے لئے 2 ماہ قبل اعلان کردہ قیمت خرید میں 150 روپے فی من اضافہ مزید پڑھیں

بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پرسماعت مکمل

: نیپرا نے بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی وفاقی حکومت کی درخواست پرسماعت مکمل کرلی۔ بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت وائس چیئرمین نیپرا سیف اللہ چٹھہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس مچھلی منڈی بن گیا، حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں ہاتھا پائی

: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے قادر پٹیل نے عمر ایوب کو لوٹا کہا، جس پر عمر ایوب خان نے طعنہ دیتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے کتنی پارٹیاں بدلیں وہ بھی پتہ کرلیں۔ قومی مزید پڑھیں

ملک میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کروادیا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ملک میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر سماعت مزید پڑھیں

کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف کی طبیعت بگڑگئی، کینسر اسپتال منتقل

کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی اور انہیں طبی ٹیسٹوں کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ انکالوجی (انمول) مزید پڑھیں