وطن نیوز انٹر نیشنل

سندھ میں کرپٹ افسران کی ترقی روک کر انہیں جبری ریٹائر کیا جائے: حلیم عادل کا وزیراعظم کو خط

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے وزیراعظم کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ کرپٹ افسران کی ترقی روک کر انہیں جبری ریٹائر کیا جائے، سندھ میں کرپٹ افسران کی جگہ اچھے اور ایماندار افسران کو مزید پڑھیں

احساس پروگرام میں شمولیت کیلئے کوئی سروے فیس نہیں: ڈاکٹر ثانیہ نشتر

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام میں شمولیت کیلئے کوئی سروے فیس نہیں، نادار اور مستحق افراد کو 8171 سے میسج ملے گا، پروگرام غیر سیاسی بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔ معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی، افضل کھوکھر کی تحریک استحقاق پیش

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی، جس میں لیگی ایم این اے افضل کھوکھر نے تحریک استحقاق ایوان میں پیش کی۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے ایم این اے افضل کھوکھر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی کی رپور ٹ حکومت کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے: حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی کی رپور ٹ حکومت کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے، حکومت اتنا جھوٹ بولتی ہے کہ کوئی انتہا ہوگی، اب کہہ رہے ہیں ٹرانسپرنسی کی رپورٹ ماضی کے ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ اپوزیشن مزید پڑھیں

حکومت کا سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان

حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے اور سمندرپار پاکستانیوں کو رکن پارلیمنٹ بنانے کا حق دینے کے لیے انتخابی اصلاحات کا آئینی ترمیم بل پارلیمنٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراطلاعات شبلی فراز کے ساتھ اسلام آباد مزید پڑھیں

بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کوشرم آنی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کوشرم آنی چاہیے۔ لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کے ای ٹکٹنگ چالان کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سیف سٹی اتھارٹی سے ای چالان مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف شاہراہیں بند کرنے پر نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ نے پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کے دوران نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف شاہراہیں بند کرنے کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری، ہوم سیکریٹری، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈپٹی کمشنر شرقی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس مزید پڑھیں