وطن نیوز انٹر نیشنل

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی

حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزرا نے بجلی مہنگی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت مزید پڑھیں

ڈرامہ نگاری اور ہدایتکاری کے بعد اب خلیل الرحمان ٹاک شو کی میزبانی کریں گے

’’میرے پاس تم ہو‘‘جیسے شاہکار ڈرامے کے خالق اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر اب سیاسی شو کی میزبانی کرنے جارہے ہیں۔ خلیل الرحمان قمر کا شمار پاکستان کے معروف مصنفوں میں ہوتا ہے جن کے کریڈٹ پر کئی کامیاب مزید پڑھیں

شہباز شریف کو آشیانہ ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کالعدم قرار

احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا آشیانہ ریفرنس میں حاضری سے استثنیٰ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

براڈ شیٹ کیس؛ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے چیئرمین نیب کو طلب کرلیا

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ایک ادارے کی غلطی کی وجہ سے عوام کے اربوں روپے ادا کرنا پڑے، چیئرمین نیب آکر بتائیں کہ یہ سب کب اور کس کے دور میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان اب تک ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کیوں نہیں کر پایا؟

پاکستان ان ممالک کی فہرست میں تاحال شامل نہیں ہو پایا جہاں کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین عام لوگوں کو دی جانی شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان ازخود ویکسین تیار نہیں کرتا اور ویکسین خریدنے کے لیے حکومت مزید پڑھیں

کاؤنٹس کی سکرونٹی جاری، اب تمام جماعتوں کو پارٹی فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا’

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے اکاؤنٹس کی سکرونٹی کا عمل جاری ہے، گزشتہ پانچ سال کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال ہوگی، مریم نواز کل جھوٹ بول کر چلتی بنیں، اب تمام جماعتوں کو مزید پڑھیں

پاکستان کو جغرافیائی خدوخال کے باعث نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی خدوخال اور جغرافیائی معاشی حیثیت کے باعث نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی مزید پڑھیں

کراچی کی بہتری کے منصوبوں پر عمل درآمد کیلئے اقدامات کا آغاز

کراچی میں گزشتہ مون سون کے دوران ہونے والی ریکارڈ بارشوں کے بعد وزیراعظم عمران خان نے شہر قائد کے لیے جس کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کیا تھا ،اب اس پر سنجیدگی سے عملدرآمد کے آثار نظر آنا شروع مزید پڑھیں