وطن نیوز انٹر نیشنل

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی: برطانیہ ایک ارب ڈالر کس نے منتقل کیے یہ ’پاکستانی حکومت سے پوچھیں، انھیں معلوم ہے‘

پاکستانی سیاست میں ان دنوں براڈ شیٹ نامی ایک کمپنی اور اس کے سربراہ کاوے موسوی کی طرف سے سامنے آنے والے حالیہ بیانات کی بازگشت ہے۔ انھوں نے پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے نیب پر ’دھوکہ دہی‘ کا مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ کی ترکی میں اعلیٰ فوجی قیادت سے ملاقاتیں، دفاعی تعلق کے فروغ پر گفتگو

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ترکی کے چار روزہ سرکاری دورے کے دوران ترکی کی اعلیٰ فوجی قیادت سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان اور ترکی بالخصوص دونوں فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مزید پڑھیں

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر ملک ارسال کرنے کی شرح میں جاری مالی سال کے دوران مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کی جانب سے قانونی اور بینکنگ ذرائع سے ترسیلات زر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا میڈل ونر کھلاڑیوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے تاریخی اقدام کرتے ہوئے انڈر 16 اور انڈر 21 کے میڈل ونر کھلاڑیوں کے لئے ایک سال کے لئے ماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان کر دیا، نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس؛ وفاق بھارت سے پوچھ کربتائے وہ پیروی چاہتا ہےیا نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

ائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وفاق بھارتی حکومت سے پوچھ کر بتائے وہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کیس میں پیروی کرنا چاہتی ہے یا نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ، براڈ شیٹ کو نواز شریف کیخلاف کچھ نہیں ملا: شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاستدان کو دبانے کا ذریعہ ہے، نیب دوسروں کو کٹہرے میں کھڑا کرتا ہے، آج خود کھڑا ہے، براڈ شیٹ کو نواز شریف کیخلاف کچھ نہیں ملا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے مزید پڑھیں

صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا، مریم نواز

مریم نواز نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق اور امین کی جعلی سند رکھنے والے سلیکٹڈ نے اپنا جرم مان لیا ہے۔ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے لکھا کہ مزید پڑھیں

برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر میں انڈیا کی ریاستی دہشتگردی پر بول پڑے

نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف دنیا کے ایوانوں میں آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ بھارتی ریاستی دہشت گردی پر بول پڑے۔ تفصیل کے مطابق برطانوی اراکین پارلیمنٹ مظلوم کشمیریوں کی آواز بن گئے ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں

ایل اوسی اورشمالی وزیرستان میں دشمنوں کیساتھ جھڑپ،پاک فوج کے 4 جوان شہید

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور شمالی وزیرستان میں دشمنوں کے ساتھ جھڑپ میں پاک فوج کے 4 جوان وطن کیلئے قربان ہو کر شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں