وطن نیوز انٹر نیشنل

ہزارہ برادری کی سکیورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری کی سیکورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس مزید پڑھیں

آرمی چیف کا بحرین کا تین روزہ سرکاری دورہ، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کا تین روزہ سرکاری دورہ کیا، دورے کے دوران آرمی چیف نے بحرین کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بحرین کے ولی عہد مزید پڑھیں

دشمن سازشیں کر رہا ہے جب کہ اپوزیشن غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے اور اپوزیشن موجودہ صورتحال میں بھی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ملک نازک صورتحال مزید پڑھیں

ذکی الرحمن لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد: انسداد دہشتگری عدالت نے کالعدم تنظیم کے سرکردہ رہنما ذکی الرحمن لکھوی کو چندہ اکٹھا کرنا اور کالعدم تنظیم چلانے کے کیس میں سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذکی الرحمن لکھوی کو چندہ اکٹھا مزید پڑھیں

انتظامیہ نے امریکی شہری کو ڈالروں کے عوض قومی جانور مار خور مارنے کی اجازت دیدی

چترال میں انتظامیہ کی اجازت سے امریکی شہری نے 88 ہزار امریکی ڈالر کی فیس ادا کرکے قومی جانور مار خور کا شکار کیا۔ محکمہ تحفظ جنگلات کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ روپے فیس کے عوض امریکی شہری کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کی انا انہیں متاثرین مچھ کے پاس جانے سے روک رہی ہے، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی اناانہیں متاثرین کے پاس جانے سے روک رہی ہے، اور وہ مظلوموں کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ: ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی، اربوں کا فائدہ، 45600 کی حد بحال

ملکی معیشت سے متعلق مثبت خبروں نے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے وارے نیارے کر دیئے، رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر 309.80پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں

سانحہ مچھ: دھرنا چھٹے روز میں داخل، شہدا کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے سے انکار

سانحہ مچھ کے متاثرین کا غم کم نہ ہو سکا۔ کوئٹہ میں مچھ واقعہ کے خلاف ہزارہ برادری کا لاشوں کے ساتھ دھرنا چھٹے روز میں داخل ہو گیا، شہدا کمیٹی نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

ہزارہ کمیونٹی کے قتل میں انٹرنیشنل مافیا ملوث ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر ہے، پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی اطلاعات ہیں، ہم نے سرگودھا اسلام آباد مزید پڑھیں

‘تدفین کے لیے آمد کی شرط نامناسب، کسی وزیراعظم کو بلیک میل نہیں کیا جا سکتا‘

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کے تمام مطالبات تسلیم کرچکے، آپ شہدا کی تدفین کریں، آج ہی کوئٹہ آجاؤں گا، وزیراعظم کے آنے سے مشروط کر کے بلیک میل نہیں کیا جاسکتا، ڈھائی سال سے ڈاکوؤں کا ٹولہ مزید پڑھیں