وطن نیوز انٹر نیشنل

نوازشریف کی گرفتاری کیلئے برطانوی اخبارات میں بھی اشتہاردینے کا فیصلہ

العزیزیہ اورایون فیلڈ ریفرنس کیسزمیں وفاقی حکومت نے لندن کے ڈیلی ٹیلی گراف اورڈیلی گارجین میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے اشتہارجاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ درخواست اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکی گئی۔ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا ملک میں بڑہتی مہنگائی پر شدید برہمی کا اظہار

پشاور ہائی کورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، سیکرٹری خوراک خیبر پختونخوا، ڈپٹی کمشنر پشاور اور دیگر سرکاری افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیئے کہ مارکیٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اپنی تقریر میں تصدیق کی کہ نوازشریف سے استعفیٰ مانگا گیا، شاہد خاقان

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم اور لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ معیشت تباہ ہو چکی ہے اورعوام تکلیف میں ہیں، وزراء اپوزیشن کو دھمکیاں دے رہے ہیں تاہم وزیراعظم نے آج تک مزید پڑھیں

شہباز شریف کاروباری شخصیات کو بلیک میل کرکے پیسے لیتے تھے، شہزاداکبر

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اور ان کے حواریوں کے پاس کوئی جواب نہیں، شہباز شریف کاروبار کی صورت میں کیک بیک کے ذریعے کرپشن کا پیسہ وصول مزید پڑھیں

قومی دولت لوٹنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں ملکی قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جب کہ مشیر پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن اور نئی قانون مزید پڑھیں

کورونا ایس اوپیزعمل نہ کیا گیا توحکومت سخت اقدامات کرے گی، اسدعمر

کورونا ایس اوپیزعمل نہیں کیا گیا توحکومت سخت اقدامات کرے گی، اسدعمر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی 50 روز کے دوران بلند ترین شرح نوٹ کی مزید پڑھیں

بھارت کی اپنے 4 جاسوسوں کی رہائی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے اپنے 4 مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، بھارتی ہائی کمیشن اور قیدیوں نے بیرسٹر ملک شاہ نواز نون کے ذریعے درخواست دائر مزید پڑھیں

ای کریڈٹ سکیم چیک تقسیم ، کاشتکاروں کو کھاد ، بیج خریدنے میں دشواری نہیں ہوگی: بزدار

لاہور(سیاسی رپورٹر سے )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پہلی حقیقی کسان دوست حکومت ہے ،پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گنے کے کاشتکاروں کو ان کی محنت کا پورا معاوضہ دیا گیا،2سال میں مزید پڑھیں

مہنگائی روکنے کیلئے ایک اور اجلاس ، قیمتوں میں کمی کیلئے ہر ممکنہ اقدام کیا جائے: وزیراعظم ، وفاقی کابینہ میں بھی وزرا کی تشویش ، ایک دوسرے پر تنقید

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینیٹرفیصل جاوید اورذیشان خانزادہ نے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلم اورڈرامہ انڈسٹری کے بحالی کیلئے مزید پڑھیں