وطن نیوز انٹر نیشنل

فاشسٹ امپورٹڈ حکومت ملک کو انتشار کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فاشسٹ امپورٹڈ حکومت ملک کو انتشار کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں شیری مزاری کی گرفتار پر ردعمل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے کہا کہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں،ان کی رہائی کا حکم دیدیا ہے، کسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں مزید پڑھیں

ہاتھ پاؤں باندھے گئے اور کام سے روکا گیا تو عوام سے رجوع کرینگے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے گئے اور کام سے روکا گیا تو پھر ہم عوام سے رجوع کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر پنجاب ہیں نئی تقرری کا کوئی جواز نہیں، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر پنجاب کے عہدے پر فائز ہیں، نئی تقرری کا کوئی جواز نہیں، آئین کے آرٹیکل 101 (2) کے تحت “گورنر صدر کی مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا تو آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی توڑ دوں گا، پرویز الہٰی

خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں بعدازاں الیکشن کمیشن کو مبارک باد کہ انہوں نے جمہوریت کی بنیادیں مضبوط کیں۔ انہوں نے کہا کہ منحرف ارکان اسمبلی اپنی مزید پڑھیں

اتنی ڈرپوک حکومت ہے کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت بڑھانے سے ڈررہی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بار بار پیغام آیا بلٹ پروف شیشہ لگالو جان کو خطرہ ہے، اتنی ڈرپوک حکومت ہے کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت بڑھانے سے ڈررہی ہے، پیٹرول اور ڈیزل مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال 2022-23 کا وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

وفاقی حکومت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے 10 جون کو وفاقی بجٹ پیش کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف 25 ارکان پنجاب اسمبلی کی رکنیت ختم کردی

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ سامنے آگیا، الیکشن کمیشن نے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان کے خلاف ریفرنس منظور کرتے ہوئے انہیں اسمبلی کی نشستوں سے برطرف کردیا۔ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے دیکھ کر عمران خان نے پٹرول سستا کیا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے دیکھ کر عمران خان نے پٹرول سستا کردیا، جو سپورٹ لاڈلے کو ملی ہماری کسی حکومت کو اس کی 30 فیصد سپورٹ ملی ہوتی تو پاکستان بے مزید پڑھیں